Writer: فرحت اللہ بیگ، مرزا
×
Publisher: اردو اکیڈمی سندھ، کراچی
×
Topic: جدید نثری ادب
×
موضوع:
جدید نثری ادب
مولف:
فرحت اللہ بیگ، مرزا
پبلیشر:
اردو اکیڈمی سندھ، کراچی
شیلف نمبر:
S01R5
تعدادِ صفحات:
۱۲۸(ایک سو اٹھائیس)
تعداد اشاعت:
درج نہیں
عنوان:
نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ اپنی زبانی
قیمت:
۱(ایک )روپیہ ۲۵ (پچیس ) پیسے
زبان:
اردو
توضیحی یادداشت:
کتاب ، سلسلہ مطبوعاتِ’’ اکیڈمی لائبریری‘‘کی ہے٭ یہ طویل مضمون ۱۹۲۷ء میں جناب مولوی عبدالحق صاحب کی فرمائش پر لکھا گیاتھا اور انھوں نے ہی ۱۹۲۷ء میں پہلی بار شا ئع کیا تھا ۔ موجودہ ایڈیشن مولوی عبدالحق صاحب ہی کی اجازت سے مذکورہ ایڈیشن کے مطابق شائع کیاجارہا ہے ۔ تا ریخِ طباعت : اکتو بر ۱۹۶۰ء ٭ ’’فرحت نامہ‘‘از: حسنین شمیم٭’’فرہنگ ‘‘بھی شامل ہے ٭کتاب کے دو آخری صفحات پر : ’’تذکرہ ٔ مرزا فرحت اللہ بیگ ‘‘ اور ’’نذیر احمد کی تصانیف ‘‘شامل ہے ٭کتاب کے پُشت کور پر :’’سلسلہ اکیڈمی لائبریری‘‘ کی فہرست٭
موضوع:
جدید نثری ادب
مولف:
فرحت اللہ بیگ، مرزا
پبلیشر:
اردو اکیڈمی سندھ، کراچی
شیلف نمبر:
S01R5
دفعہ اشاعت:
دوسری اشاعت
سن اشاعت:
ستمبر ۱۹۶۱ء