Writer: محمود خاں شیرانی ، حافظ
×
Publisher: انجمنِ ترقیِ اردو اسلامیہ کالج ، لاہور
×
Topic: لسانیات
×
موضوع:
لسانیات
مولف:
محمود خاں شیرانی ، حافظ
پبلیشر:
انجمنِ ترقیِ اردو اسلامیہ کالج ، لاہور
شیلف نمبر:
S04R2
تعدادِ صفحات:
انتساب+’’عرضِ حال‘‘ازمولف+’’فہرستِ مطالب‘‘+(الف ۔ ط )مقدمہ +۳۱۱(تین سو گیارہ) + ۱۸ (اٹھارہ) ’’فہرستِ ممبرانِ انجمنِ ترقیِ اردو ، اسلامیہ کالج ، لاہور ‘‘
تعداد اشاعت:
درج نہیں
عنوان:
پنجاب میں اردو
قیمت:
درج نہیں
زبان:
اردو
توضیحی یادداشت:
مولف کی تصویر شامل ہے٭ عبدالحمید(ایم ۔اے ، علیگ)کاستخط شامل ہے :’’ہدیہ محبت برادرِ گرامی قدر جناب غلام مصطفی خان صاحب ،ایم ۔اے ، لیکچرار شعبہ ٔ اردو کنگ ایڈوارڈ کالج ، امرا ؤنی کی خدمت میں ۔بتاریخ: ۲۳؍ مئی ۱۹۳۸ء ٭ایک اور دستخط شامل ہے : ’’حمیدجالندھری ،ایم۔اے (علیگ)، جالندھر، ۳؍ ستمبر ۱۹۳۶ء )٭کتاب، سلسلہ مطبوعاتِ ’’انجمنِ ترقیِ اردو اسلامیہ کالج‘‘ ، لاہورکی ہے٭’’عرضِ حال‘‘از: محمودشیرانی٭ ڈاکٹر غلام مصطفی خا ن کی حواشی شامل ہیں ٭
موضوع:
لسانیات
مولف:
محمود خاں شیرانی ، حافظ
پبلیشر:
انجمنِ ترقیِ اردو اسلامیہ کالج ، لاہور
شیلف نمبر:
S04R2
دفعہ اشاعت:
پہلی اشاعت
سن اشاعت:
۱۹۲۸ء