Writer: نعیم ، ایم۔اے
×
Publisher: تاج کمپنی لمیٹڈ ، کراچی
×
Topic: کلامِ شعری
×
موضوع:
کلامِ شعری
مولف:
نعیم ، ایم۔اے
پبلیشر:
تاج کمپنی لمیٹڈ ، کراچی
شیلف نمبر:
S02R5
تعدادِ صفحات:
۲۰۷(دوسوسات)
تعداد اشاعت:
درج نہیں
عنوان:
دلِ داغِ داغ (مجموعہ کلامِ شعرِ گُمنام )
قیمت:
درج نہیں
زبان:
اردو
توضیحی یادداشت:
کتاب ، سیدہ فاطمہ شہیداورسید اوصاف علی واحدی دہلوی کے نام سے منسوب کی گئی ہے٭ مولف کا دستخط شامل ہے:’’نذرِ خلوص ۔ بخدمت محترم جناب حاجی بشیر اللہ خان صاحب مد ظلہ ۔بتاریخ: ۱۴؍ نومبر ۱۹۸۵ء ‘‘٭’’عرضِ ناشر ‘‘از: محمد امجد حسین کھو کھر (مینجنگ ڈائرکٹر تاج کمپنی لمیٹڈ )٭ ’’تعارف ‘‘از: مینار زبیری ٭ ’’غیر ضروری باتیں ‘‘، ’’داغِ محبت ‘‘از: مولف ٭ ’’دیباچہ ‘‘ از: اوصاف علی ٭کتاب کے آ خری صفحات میں مختلف تقریظیں شامل ہیں٭ کتاب کے پُشت کور پر سید اوصاف علی واحدی کی تصویرشامل ہے٭
موضوع:
کلامِ شعری
مولف:
نعیم ، ایم۔اے
پبلیشر:
تاج کمپنی لمیٹڈ ، کراچی
شیلف نمبر:
S02R5
دفعہ اشاعت:
درج نہیں
سن اشاعت:
۱۹۸۴ء