Writer: حسرت کاسگنجوی ، ڈاکٹر عبدالحق خاں
×
Publisher: نیشنل بک فاؤنڈیشن ،کراچی
×
موضوع:
افسانہ ، ترجمے
مولف:
حسرت کاسگنجوی ، ڈاکٹر عبدالحق خاں
پبلیشر:
نیشنل بک فاؤنڈیشن ،کراچی
شیلف نمبر:
S01R6
تعدادِ صفحات:
۶(چھ)+۵۰۶(پانچ سو چھ)
تعداد اشاعت:
۱۰۰۰(ایک ہزار)
عنوان:
ہم لوگ ؛منتخب سندھی افسانوں کے تراجم
قیمت:
درج نہیں
زبان:
اردو
توضیحی یادداشت:
کتاب، سرزمینِ سندھ کے نام سے منسوب کی گئی ہے ٭ مترجم کا دستخط شامل ہے:’’جناب پروفیسر ڈاکٹر نجم الاسلام، بے نہایت خلوص کے ساتھ ۔ بتاریخ:۲۵ دسمبر ۱۹۹۸ء ٭تقریظ ا ز: ڈاکٹر نبی بخش بلوچ ٭ ’’سندھی افسانہ کا ارتقا‘‘از: ڈاکٹر غلام علی الانہ ۔ ’’ڈاکٹرحسرت کاسنگجوی کے سندھی افسانوں کے تراجم ‘‘از : ڈاکٹر سعدیہ نسیم ٭ ’’لسانی رابطے ، ادبی رشتے ‘‘از : پروفیسر آ فاق صدیقی ٭ ’’حسرت کا سنگجوی کے تراجم کا فنی تجزیہ ‘‘از : سید رفیق عزیزی (علیگ )٭’’سندھی افسانہ ‘‘از: ڈاکٹر حسرت کاسنگجوی ٭ افسانہ نویسوں کی تصویریں اور سوانحی حالات شامل ہیں٭ مترجم کے سوانحی حالات و آثارشامل ہے ٭کتاب کے کور پر مترجم کی تصویرشامل ہے ٭
موضوع:
افسانہ ، ترجمے
مولف:
حسرت کاسگنجوی ، ڈاکٹر عبدالحق خاں
پبلیشر:
نیشنل بک فاؤنڈیشن ،کراچی
شیلف نمبر:
S01R6
دفعہ اشاعت:
پہلی اشاعت
سن اشاعت:
۱۹۹۷ء