Writer: مسعود حسن رضوی ادیب ، سید
×
Publisher: کتاب نگر ، لکھنؤ
×
Topic: ڈرامہ
×
موضوع:
ڈرامہ
مولف:
مسعود حسن رضوی ادیب ، سید
پبلیشر:
کتاب نگر ، لکھنؤ
شیلف نمبر:
S04R4
تعدادِ صفحات:
حصہ اول : ۲۲۴(دوسوچوبیس)+حصہ دوم : ۲۴۴(دوسوچوالیس)+۲(دو)’’ہماری کچھ معیاری کتابیں ‘‘
تعداد اشاعت:
درج نہیں
عنوان:
اردو ڈراما اور اسٹیج
قیمت:
۸(آٹھ )رو پے ۸(آٹھ ) آنے
زبان:
اردو
توضیحی یادداشت:
کتاب، لکھنؤ کے روایتی ہندو مسلم تہذیبی اتحاد کے نام سے منسوب کی گئی ہے ٭ پہلا حصہ : تنظیم پریس ، لکھنؤ۔ دوسرا حصہ : سلیمی پریس، الہ آباد۔ تصویرِ مولف۔ کتاب کے پُشت کور پرمذکورہ کتاب کا اشتہار : قیمت مجلد مع گرد پوش حصہ اول ، پانچ رو پے ؍ حصہ دوم : چار روپے پہلا حصہ : ’’لکھنؤ کا شاہی اسٹیج ؛ واجد علی شاہ اور رہس ۔ اردو کا پہلا ڈراما : متن مع ہدایاتِ اداکاری ‘‘؍ دوسرا حصہ :’’لکھنؤ کا عوامی اسٹیج ؛ امانت اور اندر سبھا ۔ اندرسبھا کا مکمل متن : مقدمے اور حا شیے ‘‘
موضوع:
ڈرامہ
مولف:
مسعود حسن رضوی ادیب ، سید
پبلیشر:
کتاب نگر ، لکھنؤ
شیلف نمبر:
S04R4
دفعہ اشاعت:
پہلی اشاعت
سن اشاعت:
۱۹۵۷ء