Writer: ریحانہ تبسم فاضلی
×
Topic: نعت
×
موضوع:
نعت
مولف:
ریحانہ تبسم فاضلی
پبلیشر:
فاضلی پبلی کیشنز، کراچی
شیلف نمبر:
S02R1
تعدادِ صفحات:
۱۶۰(ایک سو ساٹھ)
تعداد اشاعت:
۱۰۰۰(ایک ہزار )
عنوان:
روشنی کے سلسلے
قیمت:
۷۰(ستر )روپے
زبان:
اردو
توضیحی یادداشت:
مولف کا دستخط شامل ہے : ’’تبصرے کے لیے محترم نظر کامرانی صاحب کے لیے ۔بتاریخ : ۱۹۹۶ء۔۹۔۳‘‘٭ نظر کامرانی کا دستخط شامل ہے:’’محترم ڈاکٹر صاحب کے لیے بصد خلوص واحترام۔ بتاریخ : ۱۹۹۶ء۔۱۰۔۵‘‘٭کتاب ، مولانا عبدالسلام نیازی کے نام سے منسوب کی گئی ہے ٭ فلیپ از:مولاناعبدالشید انصاری (مدیر ادارہ نور علی نور ، مدیر ماہ نامہ نداء الخیر)؍مولانا محمد جمیل خان (نگراں:اقراء اسلامی صفحہ جنگ، نائب مدیر اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ کراچی)؍ مولانا محمد یوسف لدھیانوی (خلیفہ مجاز حضرت مولانا محمد زکریا ، خلیفہ مجاز حضرت عبدالحی عارفی ، مدیر ما ہ نا مہ بیّنا ت ، صفحہ اقرا جنگ کراچی ، مو لف : ’’تحفہ قا دیانیت ‘‘، ’’اختلاف صراط مستقیم ‘‘ ) ٭
موضوع:
نعت
مولف:
ریحانہ تبسم فاضلی
پبلیشر:
فاضلی پبلی کیشنز، کراچی
شیلف نمبر:
S02R1
دفعہ اشاعت:
پہلی اشاعت
سن اشاعت:
ستمبر ۱۹۹۴ء
موضوع:
نعت
مولف:
ریحانہ تبسم فاضلی
پبلیشر:
فاضلی پبلی کیشنز، کراچی
شیلف نمبر:
S02R1
تعدادِ صفحات:
۱۲۸(ایک سواٹھائیس)
تعداد اشاعت:
۱۰۰۰(ایک ہزار )
عنوان:
خطیب الامم
قیمت:
۶۰(ساٹھ )روپے
زبان:
اردو
توضیحی یادداشت:
مولف کا دستخط شامل ہے: ’’محترمی و مکرمی پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفی خان کی خدمت میں ۔بتاریخ: ۱۹۹۶ء ۔ ۹ ۔ ۴‘‘٭فلیپ از: خمار انصاری ،فرح اصغر (معتمد عمومی انجمن خواتین ناظم آ باد کراچی )، تابش دہلوی ٭
موضوع:
نعت
مولف:
ریحانہ تبسم فاضلی
پبلیشر:
فاضلی پبلی کیشنز، کراچی
شیلف نمبر:
S02R1
دفعہ اشاعت:
پہلی اشاعت
سن اشاعت:
ستمبر ۱۹۹۴ء