Writer: غلام صابر قدیری سندیلوی ، قاضی
×
Topic: کلامِ شعری
×
موضوع:
کلامِ شعری
مولف:
غلام صابر قدیری سندیلوی ، قاضی
پبلیشر:
نامی پریس نخاس ، لکھنؤ
شیلف نمبر:
S03R2
تعدادِ صفحات:
الف ۔ ح +۲۸۰(دوسواسی)
تعداد اشاعت:
۶۰۰ (چھ سو)
عنوان:
سی پارۂ دل
قیمت:
۲۵ ( پچیس ) روپے
زبان:
اردو
توضیحی یادداشت:
کتاب، الحا ج مولانا سید شاہ عبدالقدیر میاں پیلی پھیتی قادری مجددی کے نام سے منسوب کی گئی ہے ٭ مولف کا مختصر تعارف شامل ہے ٭ مولف کا دستخط شامل ہے : ’’ نذرِ خلوص عالی جناب فضیلت مآ ب محترم ڈاکٹر الحاج شاہ مولانا غلام مصطفی صاحب نقشبندی مجددی مد ظلہ ، پی۔ایچ۔ڈی ، ڈی ۔لٹ ، سا بق صدرِ شعبۂ اردو ، سندھ یونیورسٹی کی خدمت میں ۔بتاریخ: ۱۹۸۸ء ۔ ۱۔ ۵ ‘‘ ٭ تصویر بھی شامل ہے ٭ ’’تقریظ‘ ‘ از: ڈاکٹر ولی الحق انصاری (صدرِ شعبہ فارسی لکھنؤ یونیورسٹی) ؍چودھری عبدالستار خاں بیدل مرادآبادی(ایم۔اے ، ایل۔ایل۔بی ) ٭ مولف کا سرگذشت بھی شامل ہے ٭
موضوع:
کلامِ شعری
مولف:
غلام صابر قدیری سندیلوی ، قاضی
پبلیشر:
نامی پریس نخاس ، لکھنؤ
شیلف نمبر:
S03R2
دفعہ اشاعت:
درج نہیں
سن اشاعت:
۱۹۸۴ء