تعدادِ صفحات:
۹۶(چھیانوے )
تعداد اشاعت:
درج نہیں
عنوان:
جیون رس
قیمت:
۲۵(پچیس)روپے
زبان:
اردو
توضیحی یادداشت:
’’جیون رس‘‘از : ڈاکٹر ابوالفتح محمد صغیر الدین ٭ ’’جیون رس۔ ریحان بنارسی کا مجموعۂ کلام‘‘از : ڈاکٹر الیاس عشقی ٭ ’’شاعرِ شگفتہ بیان ‘‘ از: مولانا وصی مظہر ندوی ٭ ’’جیون رس کے بارے میں ‘‘از: سید قوی احمد٭ ’’رس مٹھائی ‘‘از: محمود صدیقی ٭ ’’نواب الرحمن سے ریحان بنارسی تک ‘‘از: ریحان بنارسی ٭ فلیپ از : مضطر ہاشمی ، رہبر اخلاق، ضیاء الحسن صدیقی ، سید صادق حسین صادق ، چراغ الہ آباد ی ٭ کتاب کے پُشت کور پر شاعر کی تصویر شامل ہے ٭