تعدادِ صفحات:
۳۸۴(تین سو چوراسی)+۲۳ (تئیس )’’اشاریہ‘‘اور ’’صحت نا مہ ‘‘
تعداد اشاعت:
۱۰۰۰(ایک ہزار )
عنوان:
سودا
قیمت:
۷ (سات) رو پے
زبان:
اردو
توضیحی یادداشت:
ڈاکٹر نجم الاسلام کا دستخط شامل ہے ۔بتاریخ : ۱۹۶۵ء ۔ ۱۱۔ ۲۹ ، سکھر ٭ کتاب کی پہلی اشاعت : ۱۹۳۶ء ٭ کتاب،سلسلہ مطبوعاتِ’’ انجمن ترقی اردو‘‘ ،نمبر ۳۱۳؍کی ہے ٭ ’’حرفے چند‘‘از : جمیل الدین عالی (معتمدِ اعزازی )٭ ’’تعارف ‘‘از:معتمدِ مجلسِ تحقیقاتِ علمیہ جامعۂ عثمانیہ ٭ ’’قطعۂ تصنیف ‘‘از: مولوی احتشام الدین د ہلو ی (ایم۔اے ) ٭ ’’دیباچۂ مصنف ‘‘٭ ’’مقدمہ ‘‘از: بابائے اردو ڈاکٹر مولوی عبدالحق ٭’’مجلسِ تحقیقاتِ علمیہ جامعۂ عثمانیہ کا یہ پہلا ادبی اور تحقیقی مقا لہ ہے ‘‘٭